ذراتی شعاعیں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جب ایکس ریز کسی مادے پر پڑتی ہیں تو اس میں سے جو دیگر شعاعیں خارج ہوتی ہیں ان کی ایک قسم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جب ایکس ریز کسی مادے پر پڑتی ہیں تو اس میں سے جو دیگر شعاعیں خارج ہوتی ہیں ان کی ایک قسم۔